Posted inپاکستان

وادی تیراہ، چترال اور دیگر مقامات پر شدید برفباری سے قدرتی حسن نکھر آیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وادی تیراہ اور چترال سمیت دیگر مقامات پر شدید برف باری کے بعد قدرتی حسن نکھر آیا۔ ذرائع کے مطابق وادی تیراہ میں برف باری کے بعد ہر جانب درختوں، گھروں، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے جب کہ موسم کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ مقامی ذرائع ے […]

Gift this article