Russia Ukraine War Update – رومانیہ یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل سسٹم بھیجے گا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رومانیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ روس کے خلاف نبرد آزما یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل سسٹم بھیجے گا. نیٹو کے رکن ملک رومانیہ نے جمعرات کو اعلان کیا کہ وہ یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل نظام بھیجے گا، […]
