Posted inTop News, پاکستان

اٹک پیٹرولیم کا ملک بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کی تعداد بڑھانے کا اعلان

اٹک پیٹرولیم لمیٹڈ (اے پی ایل)، جو کہ مالی سال 2024 میں 10.2 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ ملک کی ایک بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی ہے، نے اعلان کیا ہے کہ وہ مالی سال 2024-25 میں اپنے مختلف کاروباری شعبوں کو وسعت دے گی۔ جس میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن نیٹ ورک، پیٹرول پمپوں […]

Gift this article