فلپائن: پک اپ ٹرک اور مسافر بس کے تصادم میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن میں پک اپ ٹرک مسافر بس سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں جنازے سے گھر لوٹنے والے ایک ہی خاندان کے 11 لوگ ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے […]
