Posted inپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف ،مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لئے انکی رہائشگاہ پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ،مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لئے انکی رہائشگاہ پہنچ گئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کی آمد پر خیر مقدم کیا. تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات ہوئی، وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمٰن کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع […]

Gift this article