اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں اسموگ کم ہونے کے بعد اندرونِ ملک فلائٹ آپریشن میں بہتری آئی ہے۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق کراچی ایئر پورٹ سے مختلف ایئر لائنز کی 17 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔ نجی ایئر لائن کے طیاروں میں کمی جبکہ دیگر ایئر لائنز کے پاس لوڈ کم ہونے کی وجہ […]
