Posted inTop News

نیشنز لیگ: کروشیا نے پرتگال کے ساتھ ڈرا کھیل کر کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کروشیا نے پرتگال کے ساتھ 1-1 سے ڈرا کھیل کر نیشنز لیگ کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ پرتگال، جو پہلے ہی گروپ اے 1 میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر چکا تھا، نے اس میچ میں اپنے کچھ اہم کھلاڑیوں، جیسے کرسٹیانو رونالڈو، کو آرام […]

Gift this article