پاکستانی ٹینس کھلاڑی آئی ٹی ایف جونیئر ایونٹ میں انتقال کر گئی اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق زینب علی آئی ٹی ایف ایونٹ میں شرکت کے لیے کراچی سے اسلام آباد پہنچی تھی پیر کی رات انتقال کر گئی اور ان کی یاد میں منگل کو ہونے والے میچز ملتوی کر دیے گئے […]
