Posted inکھیل

پاکستانی کلب نے بھارتی ٹیم کو شکست دے کر سپر سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنکاک، تھائی لینڈ میں کھیلے جانے والے 39ویں آر بی ایس سی سپر سکسز 2024 ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کے کرکٹ کلب ڈیر کراچی نے بھارت کے کولکتہ کرکٹ کلب کو آٹھ رنز سے شکست دے دی۔ کراچی پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہا کیونکہ اس نے […]

Gift this article