Posted inپاکستان

آئی ایم ایف کا وفد آج سے 15 نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد آج سے 15 نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا، وفد کو پہلی سہ ماہی کی معاشی کارکردگی پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد کی قیادت مشن چیف ناتھن پورٹر کریں گے، پاکستانی حکام […]

Gift this article