کپتان ندا ڈار نے اہم سنگ میل عبور کرلیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار پاکستان کی جانب سے150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے والی پہلی کھلاڑی بن گئی. انہوں نے یہ سنگ میل ویمنز ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں عبور کیا۔ پاکستان […]
