Posted inTop News

1965 کے آسمان سے معرکہ حق تک، وزیراعظم نے پاک فضائیہ کو زبردست خراج تحسین پیش کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، قربانیوں اور جنگی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فضائیہ نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی فضائی حدود کے دفاع کے لیے غیر معمولی جرات اور مہارت کا مظاہرہ کیا۔ […]

Gift this article