Posted inکھیل

چین میں ہونے والی ایشین ونٹر گیمز کیلئے پاکستان کے 6 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چین میں اگلے ماہ ہونے والی ایشین ونٹر گیمز کیلئے پاکستان کے 6 رکنی دستے کا اعلان کردیا گیا۔ نویں ایشین ونٹر گیمز 7 سے 14 فروری تک چین کے شہر ہربین میں ہوں گے جس میں شرکت کرنے والے پاکستان کے 6 رکنی دستے میں 2 […]

Gift this article