اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آج دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں انڈر 19 ایشیا کپ میں اپنے پہلے میچ میں روایتی حریف بھارت کو شکست دے دی۔ پاکستان کے باؤلنگ اٹیک نے اپنی صلاحیت کو ثابت کرتے ہوئے 282 رنز کا دفاع کرتے ہوئے نوجوان ہندوستانی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کردیا۔ […]
