Posted inکھیل

آئی ٹی ایف ماسٹرز: پاکستان کے راشد ملک اور برطانیہ کے اینڈریو ہیبل کی جوڑی نے فائنل میں کوالیفائی کرلیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے راشد ملک اور برطانیہ کے اینڈریو ہیبل کی جوڑی نے دبئی میں جاری آئی ٹی ایف ماسٹرز-ایم ٹی200 ٹورنامنٹ میں 60 پلس ڈبلز کیٹیگری کے فائنل میں جگہ بنا لی ۔ سیمی فائنل میں ان کا مقابلہ پاکستانی کھلاڑیوں وقار نثار اور انعام الحق کی […]

Gift this article