Posted inکھیل

امریکا:مائل ہائی 360 اسکواش ، 3 پاکستانی کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات ) کے مطابق امریکا میں جاری مائل ہائی 360 اسکواش میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی جاری ہے۔ پاکستان کے عاصم خان، نور زمان اور اشعب عرفان سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ اشعب عرفان نے کوارٹر فائنل میں ٹاپ سیڈ کینیڈا کے ڈیوڈ بیلارگیون کو شکست دی، ان […]

Gift this article