اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کے اجرا کی تقریب میں شرکت کیلئے چین روانہ ہوگئے ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق یہ تقریب بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں منعقد ہوگی، جہاں پاکستان پہلی مرتبہ چین کی مقامی کیپٹل مارکیٹ تک رسائی […]
