اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے۔ ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کل 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں، متحدہ عرب امارات کی جانب سے حکومت پاکستان کو جرائم کی تفصیل فراہم کی گئی، حکومت نے بڑے […]
