اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق عالمی نمبر ون ٹینس سٹار یانک سنر نے مینز کیٹگری کے سنگلز فائنل میں الیگزینڈر زیویریف کو شکست دیکر آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کر لیا۔ سنر کی آسٹریلین اوپن میں یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے اور وہ 2006 میں رافیل نڈال کے بعد […]
