اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نوجوان صحافی و اینکر پرسن سیّد مزمل حسین شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ حالیہ وی لاگز میں ظاہر کیے گئے سیاسی خیالات کی بنیاد پر ان کے پڑوس پر رہنے والے 2 مسلح افراد نے ان کے گھر میں گھس کر ہوائی فائرنگ کی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ […]
