نیب ترامیم کیس:عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعےعدالت میں پیش اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نیب ترمیم کیس کی سماعت کے آغاز پر سابق وزیر اعظم عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ مقدمے […]
