اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے آئندہ سال مئی میں ہونے والے اے ایف سی ویمنز فٹسال ایشین کپ 2025 میں پاکستان ویمنز کی شرکت کی تصدیق کردی . پی ایف ایف نے کہا،قومی ویمنز فٹسال ٹیم میگا ایونٹ میں شرکت کرے گی .یہ ایونٹ آیندہ سال مئی […]
