ویسٹ انڈیز کا سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے ا سکواڈ کا اعلان اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ ویسٹ انڈیز (سی ڈبلیو آئی) نے سری لنکا کے خلاف 13 اکتوبر سے شروع ہونے والی تین میچوں کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی […]
