ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو ہرا کر ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کیانا جوزف اور ہیلی میتھیوز کی جانب سے ابتدائی اسٹینڈ کی مدد سے ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 6 وکٹ سے شکست دے کر منگل کو ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے […]
