Posted inکھیل

بھارت کے 15 سالہ بیٹر ویبہو سوریاونشی نے 11 گیندوں پر تیز ترین ففٹی کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

دمبولا: بھارت کے 15 سالہ بیٹر ویبہو سوریاونشی نے لسٹ اے کرکٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں سری لنکا اے کے خلاف کھیلتے ہوئے ویبہو نے صرف 11 گیندوں پر ففٹی مکمل کی نوجوان بیٹر نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے […]

Gift this article