Posted inTop News, پاکستان

صدر مملکت، وزیر اعظم کا بابائے قوم کے یوم پیدائش اور کرسمس کے موقع پر خصوصی پیغام

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے قائد اعظم محمد علی جناح کے 148 ویں یوم ِپیدائش اور کرسمس 2024 کے موقع پر اپنے علیحدہ علیحدہ پیغام جاری کردیے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ قائداعظم کے وژن، عزم اور استقلال کے بدولت ہی برصغیر کے مسلمانوں کے […]

Gift this article