Posted inپاکستان

ترکمانستان کےوزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ترکمانستان کےوزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ترکمانستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین اور ترکمانستان کے وزیر خارجہ راشد میردوف کا پیر کو اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے پرتپاک استقبال کیا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکمانستان […]

Gift this article