اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ترکیہ کے وزیرِ داخلہ علی یرلیکایا سے ملاقات ہوئی ہے۔ اس ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پاک ترک تعلقات کے فروغ اور ترکیہ میں 3 پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ محسن نقوی نے کہا کہ ترکیہ کے […]
