Posted inTop News

ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈ 2024:پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈ 2024:پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق جمعہ کو نارتھمپٹن ​​کے کاؤنٹی گراؤنڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 20 رنز سے […]

Gift this article