Posted inکھیل

ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں پاکستان کے معید بلوچ نے گولڈ میڈل جیت لیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معید بلوچ نے وینزویلا میں جاری ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا، معید بلوچ نے 400 میٹر دوڑ میں گولڈ میڈل جیتا۔ چوتھے ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز وینزویلا کے شہر کیراکس میں جاری ہیں۔ منگل کو ہونیوالی 400 میٹر کی دوڑ میں […]

Gift this article