Posted inTop News

ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ: پاکستان کے ابوبکر طلحہ نے دوسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ لیگ ٹو کے بوائز سنگلز کے مقابلوں میں پاکستان کے ابوبکر طلحہ نے دوسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے بوائزسنگلز کے پہلے راؤنڈ کے مقابلوں میں کوریا کے سیون جی نے […]

Gift this article