Posted inکھیل

ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کی چار رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کےلیے پاکستان کی چار رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ایونٹ 9 سے 15 دسمبر تک ہانگ کانگ میں ہوگا۔ پاکستان اسکواش فیڈریشن کے مطابق ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کیلئے پاکستان اسکواش ٹیم میں ناصر اقبال، عاصم خان، نور زمان اور […]

Gift this article