مسقط: پاکستانی کیوئسٹ رانا عرفان نے ورلڈ کپ آف اسنوکر کے فائنل میں ہم وطن سابق عالمی چیمپئن محمد آصف کو 5-0 سے شکست دے کر عالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ عمان کے دارالحکومت مسقط میں کھیلے گئے آل پاکستان فائنل میں رانا عرفان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے محمد آصف کو کسی […]
