Posted inکھیل

رومیلو لوکاکو کا نیپولی میں شاندار خیرمقدم، 30 ملین پاؤنڈ کی ڈیل مکمل ہونے کے قریب

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق فٹ بال کلب نیپولی رومیلو لوکاکو، کو چیلسی سے سائن کرنے کے بہت قریب ہے۔ بیلجیئم کے 31 سالہ اسٹرائیکر سے توقع ہے کہ وہ مستقل معاہدے پر تقریباً 30 ملین پاؤنڈ کی فیس کے عوض اطالوی کلب میں شامل ہوں گے جس میں فروخت کی شق […]

Gift this article