Posted inبین الاقوامی

انڈونیشیا میں بارشیں ،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ: 50 افراد ہلاک، متعدد لاپتا

انڈونیشیا میں بارشیں ،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ: 50 افراد ہلاک، متعدد لاپتا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کے مغربی صوبے سماترا میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 تک جاپہنچی اور مختلف حادثات میں 36 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جب کہ 27 افراد اب بھی […]

Gift this article