Posted inکھیل

نیشنل ویمنز فٹ بال چیمپیئن شپ: کراچی سٹی ایف سی اور لیگیسی ایف سی نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق لیگیسی ایف سی اور کراچی سٹی ایف سی نے نیشنل ویمنز کلب چیمپئن شپ 2024 کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میچ میں لیگیسی ایف سی نے کراچی یونائیٹڈ کو 6-0 سے شکست دے کر فائنل […]

Gift this article