Posted inکھیل

نیشنل ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ:کراچی یونائیٹڈ اور کراچی سٹی نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں جاری نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 میں گروپ اے سے کراچی یونائیٹڈ جبکہ گروپ بی سے کراچی سٹی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ دن کے پہلے میچ میں کراچی یونائیٹڈ نے ہائی لینڈرز کو 2-0 سے […]

Gift this article