اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جمعرات کو تصدیق کی کہ ڈوپنگ پابندی کے خلاف کامیاب اپیل کے بعد سری لنکا کے وکٹ کیپر بلے باز نروشن ڈکویلا کو تمام فارمیٹ میں بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ممنوعہ مادہ کے ٹیسٹ مثبت آنے […]
