Posted inکھیل

انجری کے باعث نیدرلینڈزنے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے اسکواڈ میں تبدیلیاں کر دی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈز کو فریڈ کلاسن اور ڈینیئل ڈورم کی انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں تبدیلیاں کرنا پڑی ہیں۔ ہالینڈ کے کھلاڑیوں میں کائل کلین جو کہ اکیلے سفر کرنے والے ریزرو تھے ثاقب ذوالفقار کے ساتھ ان کے متبادل کے طور پر ٹیم میں […]

Gift this article