Posted inکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: وارم اپ میچ میں نیدرلینڈز نے سری لنکا کو شکست دے دی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کوسینٹرل بروورڈ ریجنل پارک اسٹیڈیم میں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 وارم اپ میچ میں نیدرلینڈز نے سری لنکا کو 20 رنز سے شکست دی کر بڑا اپ سیٹ کر دیا. پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیدرلینڈز نے مقررہ 20 اوورز میں 181/5 کا […]

Gift this article