وزیر دفاع کی فرانسیسی سفیر سے ملاقات، مسلح افواج کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع و دفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف سے فرانسیسی سفیر نکولس گیلی کی ملاقات۔ وزیر دفاع و دفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف سے فرانسیسی سفیر نکولس گیلی نے ملاقات کی جس میں وزیر دفاع نے […]
