غزہ:جنگ بندی کے بغیر، ذہنی صدمے کا علاج ناممکن ہے: ایم ایس ایف اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز (ایم ایس ایف) نے فوری اور دیرپا جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے، کیونکہ اس کے بغیر نفسیاتی زخموں کا بھرنا ناممکن ہوگا۔ ایم ایس ایف کے ماہر نفسیات ڈیوڈ مسارڈو جنہوں نے حال ہی […]
