اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے اسلامی ممالک کے درمیان معاشی یکجہتی، تجارتی مالی سہولتوں تک آسان رسائی اور باہمی تجارت میں اضافے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ عالمی حالات میں مسلم ممالک کا […]
