Posted inکھیل

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کا مینز نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (پی سی ایف) نے لاہور کے ڈی ایچ اے میں 2 سے 4 دسمبر 2024 کو مینز نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایونٹ ڈی ایچ اے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے منعقد کیا جا رہا ہے اور […]

Gift this article