پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے ’ایف این 6 میزائلز‘ کا کامیاب تجربہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایف این 6 میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری […]
