Posted inپاکستان

حکومت نے پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

حکومت نے پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبہ بھر میں موسم گرما کی سالانہ تعطیلات کا اعلان کردیا جس کے مطابق صوبہ بھر میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی جب کہ گرمی […]

Gift this article