اردو انٹرنیشنل (اسپورتس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے محمد آصف نے سری لنکا کے تھاہا ارشتھ کو شکست دے کر تیسری سارک اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یہ فائنل کولمبو کے مورس اسپورٹس کلب میں کھیلا گیا، جہاں آصف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بھی فریم […]
