Posted inپاکستان

اسلام آباد: بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم گرفتار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے اسلام آباد میں بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکّام کے مطابق بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم کو سرگودھا سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس حکّام نے بتایا ہے کہ گرفتار شخص سے لوٹی ہوئی رقم اور ڈکیتیوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کیا […]

Gift this article