Tuesday, December 3, 2024
Homeپاکستاناسلام آباد: بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد: بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم گرفتار

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے اسلام آباد میں بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس حکّام کے مطابق بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم کو سرگودھا سے گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس حکّام نے بتایا ہے کہ گرفتار شخص سے لوٹی ہوئی رقم اور ڈکیتیوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کیا جائے گا۔

پولیس حکّام کے مطابق ملزم آئی ایٹ، جی 9، جی 14 اور جی 15 کی بینک ڈکیتیوں میں ملوث ہے۔

پولیس حکّام نے بتایا ہے کہ ان بینک ڈکیتیوں کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

Latest articles

محسن نقوی کی پاکستان بلائنڈ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

سفیان کی بدولت، پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سفیان مقیم کی 5 وکٹ کی بدولت...

رگبی لیگ کے سابق سربراہ کرکٹ آسٹریلیا کے نئے چیف ایگزیکٹیو نامزد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے منگل کے روز تجربہ کار...

پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر پہلی بار بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے منگل کو ملتان...

More like this