اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ماہ سے زائد عرصے سے تجارتی راستوں کی بندش نے خیبرپختونخوا کی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا ہے، جس کے باعث صوبے کو اربوں روپے کے خسارے، برآمدات میں نمایاں کمی اور کاروباری سرگرمیوں میں جمود کا سامنا […]
